the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے اتوار کو ایک ویڈيو نشر کیا جس میں ایک شخص گذشتہ سال دسمبر میں قاہرہ واقع قبطی چرچ بم دھماکے کے لئے خود کو ذمہ دار بتا رہا ہے۔ویڈيو میں نقاب پوش شخص جنگی



لباس میں ہے جس کی شناخت ابو عبداللہ المصری کے طور پر کی جا رہی ہے۔وہ اس ویڈيو میں دنیا کے تمام دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے اور مصر کی جیل میں بند دہشت گردوں کو جلد ہی رہا کرا لئےجانے کا وعدہ کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.